اشتہار

ڈائزین میں بہتری کےلئے کوشش جاری ہے


السلام علیکم قارئین اور ناظرین
گزشتہ ایک ماہ کے دوران آپ نے میرے بلاگ کو جو پذرائی دی وہ قابل دید ہے جس نے میرے حوصلوں کو اور بھی بلند کیا ہے اور گزشتہ ایک ماہ کے دوران میں نے اپنے بلاگ پر بہتر سے بہتر کی کوشش میں بہت سے تجربات بھی کئے ہیں۔

مختلف عنوانات کے ساتھ بلاک کے ڈیزائین اور سوشل میڈیا کے ذریعہ آپ تک رسائی کے تمام کوششیں کی لیکن بلاگ کے گزشتہ ڈیزائین میں سوشل میڈیا کا سب سے مقبول ترین ایپ واٹس ایپ کی سہولت دستیاب نہیں تھی جبکہ آج واٹس ایپ کے بغیر سائبر دنیا کا وجود ہی محال ہے اس لئے بلاگ کےلئے نیا تھیم استمعال کیا ہوں جس میں واٹس ایپ شئیرینگ کی سہولت بھی دستیاب ہے جس کے ذریعہ مـضمامین کو آسانی کے ساتھ واٹس ایپ پر شئیر کیا جاسکے گا۔

اس نئے ڈیزائن میں عنوانات ، زمرے اور دیگر ڈیزائنز کو ایپ ڈیٹ کرنے کہ علاوہ اردو میں ہر لفظ کو تحریر کرنا ہے ان شا اللہ بتدریج اس میں وہی سب شامل رہے گا جو سابق ڈیزائن میں تھا اور اس کے ساتھ اس میں نئی سہولیات بھی دستیاب رہیں گی کیونکہ یہ ڈیزائن صارف کو بہت کچھ سہولیات کو استمعال کرنے کی ازادی فراہم کررہا ہے ۔

فارغ وقت کے ساتھ اس سے قارئین کی ضروریات اور سائبر ٹکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے