اشتہار

تعارف


سائبرٹکنالوجی کا تعارف  اور اردو میں اسکی افادیت ، سائبر ٹکنالوجی کا اردو زبان و ادب میں استعمال اور سائبر دنیا کی تمام تر معلومات  اردو میں دستیابی کےلئے یہ بلاگ تیار کیاگیا ہے ۔آج کے دور میں ہر کام کمپیوٹر، اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کے ذریعہ ہی انجام پارہا ہے اور اسی کی تفصیلات کےلئے یہ بلاگ کافی سود مند ثابت ہوگا- اس ویب سائٹ پر صارفین کےلئے سائبر ٹکنالوجی (کمپیوٹر،اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ) کی تازہ ترین معلومات کے علاوہ اردو زبان اور ادب میں اس عصری ٹکنالوجی کے استعمالات اور اس سے اردو دنیا میں ہونے والی ترقی اور تبدیلیوں سے آگاہی کا موقع ملے گا۔
یہ ویب سائٹ اردو کے عام قاری ،اسکول سے لیکر پی ایچ ڈی اسکالر اور اساتذہ کی ضرورت کو ذہن میں رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

4 تبصرے